Sr. | English Words | Urdu Words |
1441 | TAKE INTO CUSTODY R Verb Report Error! | کسی کو پکڑ کر قید میں رکھنا ۔ تحویل میں لینا ۔ |
1442 | TAKE ISSUE R
Report Error! | بحَث ميں شامِل ہونا ۔ مَتضاد رائے اِختِيار کَرنا ۔ اِختِلاف کَرنا ۔ |
1443 | TAKE IT R
Report Error! | یہ لو ۔ |
1444 | TAKE IT R
Report Error! | مان لینا ۔ تسلیم کرنا ۔ سزا یا مصیبت برداشت کرنا ۔ |
1445 | TAKE IT AS IT COMES R Verb Report Error! | کسی چیز کو اسی حالت میں قبول کرنا ۔ جس حالت میں وہ وقوع پذیر ہو ۔ |