Sr. | English Words | Urdu Words |
23746 | TIL OIL R Noun Report Error! | روغن کنجد ۔ تل کا تیل ۔ |
23747 | TILAK R Noun Report Error! | تِلک ۔ ہندوانی رسم جس میں ماتھے پر رنگ کا ٹیکہ یا رنگ دار پوڈر کا دھبا سا لگا دیا جاتا ہے ۔ |
23748 | TILAM R Name Report Error! | تلام ۔ اطاعت کرنے والا ۔ فرمانبرداری کرنے والا ۔ خدمت کرنے والا |
23749 | TILAPIA R Noun Report Error! | افریقی مچھلیوں کی جنس کی میٹھے پانی کی مچھلی جو دور دور تک کھائی جاتی ہے ۔ |
23750 | TILBURY R Noun Report Error! | تِلبری ۔ ہلکی قسم کی گاڑی جس کے دو پہیّے ہوتے تھے ۔ اور کوئی چھت نہیں ہوتی تھی ۔ |