Sr. | English Words | Urdu Words |
22471 | THROMBECTOMY R Noun Report Error! | خون کا چھیچڑا بذریعہ جراحی نکالنا ۔ |
22472 | THROMBECTOMY R Noun Report Error! | وَلمَہ بَرَاری ۔خُونی رَگ میں سے تھَرومبَس کا آپرَیشَن کے ذَریعے خَاتمَہ |
22473 | THROMBIN R Noun, Adjective Report Error! | تھروم بین بالعموم رواں خون میں نہیں ہوتے پروتھروجین کے ذریعے پیدا کیے جاتے ہیں ۔ |
22474 | THROMBIN R Noun Report Error! | خَمیر خُون ۔ مَادَّہ جو فائبرینوجِن کو فائبرَن میں تَبدیل کَرتا ہے |
22475 | THROMBIN R
Report Error! | تھرومبن (خمیر خون) ایک اینزائم جو خون کے تھکے بنانے کے لیے فیبر نوجین کو فبرین میں تبدیل کرنے میں عمل انگیز بنتا ہے ۔ |