Sr. | English Words | Urdu Words |
23641 | TIGER SHARK R Noun Report Error! | گرم پانیوں کی دھبّے دار جسم کی بہت پیٹو شارک خصوصاً باگھ شارک ۔ |
23642 | TIGER SNAKE R Adjective Report Error! | ٹائیگر سنیک ۔ انتہائی مہلک آسٹریلوی سانپ ۔ اس کا رنگ بھورا اور اس پر سیاہ آڑی ترچھی پٹیاں ہوتی ہیں ۔ |
23643 | TIGER WARE R Noun Report Error! | ایک قسم کا پتھر کا قدیم انگریزی برتن ۔ |
23644 | TIGER WOLF R Noun Report Error! | چتی دار چرخ ۔ تسمنانیہ کا زیبرا بھیڑیا ۔ دھاری دار بھیڑیا ۔ |
23645 | TIGER WOLF R Adjective Report Error! | ٹائیگر وولف ۔ شیر چرخ یا چتی دار چرخ ۔ تسمانیہ کا گوشت خور ممالیہ ۔ |