Sr. | English Words | Urdu Words |
5016 | TELEGENIC R Adjective Report Error! | ٹیلی ویژن پر اچھی نمائش سے متعلق ۔ |
5017 | TELEGENIC , VIDEOGENIC R Adjective Report Error! | ٹیلی ویژن ۔ ٹیلی ویژن کے لیے موزوں ۔ جو ٹیلی ویژن پر دکھانے کے قابل ہو ۔ |
5018 | TELEGENICALLY R Adverb Report Error! | ٹیلی ویژن پر چلنے کے قابل ہوتے ہوئے ۔ |
5019 | TELEGNOSIS R Noun Report Error! | اشراق ۔ خیال رسانی ۔ اتفاقات آئندہ کی پیش بینی ۔ غیب دانی ۔ |
5020 | TELEGOMY R Adjective Report Error! | وہ اثر جو کسی عورت کے پہلے خاوند کا دوسرے خاوند سے پیدا ہوئی اولاد پر آئے ۔ |