Sr. | English Words | Urdu Words |
2071 | TALLY BOARD R Noun Report Error! | وہ بورڈ جس پر حساب کے لیے نشان لگایا جاتا ہے ۔ |
2072 | TALLY CARD R Noun Report Error! | (معاشیات) فرد حساب ۔ کھاتہ ۔ |
2073 | TALLY CLERK R Noun Report Error! | بندرگاہ پر سامان کے لادنے اور اُتارنے کا حساب رکھنے والا کارندہ ۔ |
2074 | TALLY HO R Noun Report Error! | وہ صدا یا آواز جو شکاری لومڑی کو دیکھ کر لگاتا ہے۔ |
2075 | TALLY HO R Noun Report Error! | شکار نظر آنے کے بعد شکاری کا اعلان ۔ کتّوں کو شکار پر دوڑانا ۔ |