Sr. | English Words | Urdu Words |
41791 | TWO DOGS STRIVE FOR A BONE, AND A THIRD RUNS AWAY WITH IT R Idiom Report Error! | دو لڑیں تیسرا لے اُڑے ! ۔ |
41792 | TWO DOLLAR BROKER R Noun Report Error! | وہ دلال جو دوسرے مہاجنی (کاروبار) رکن کے لیے ایک سو ڈالر پر دو ڈالر کمیشن لیتا ہے ۔ |
41793 | TWO EDGED R Adjective Report Error! | دو دھاری ۔ دو دُم ۔ ذوالفقار ۔ (مجازاً) دو رُخی ۔ دو جہتی ۔ |
41794 | TWO EM DASH R Noun Report Error! | طباعتی نشان ۔ چھوٹے ہوئے حروف یا الفاظ ظاہر کرنے کا ۔(طباعتی نشان) |
41795 | TWO ENDED R Adjective Report Error! | دو مقصد رکھنے والا ۔ خصوصاً دو مختلف خصوصیات کا حامل مثلاً سنگ مقناطیس ۔ |