Sr. | English Words | Urdu Words |
37046 | TRIAXON R Adjective Report Error! | ٹرائی ایکسن ۔ مسامداروں ۔ یعنی اسفنجوں کا بالچہ جس کے تین محورے ایک دوسرے کو زاویہ قائمہ پر قطع کرتے ہیں ۔ |
37047 | TRIAZINE R Noun Report Error! | تین مُرکبات کا ایک گروہ جو تین ایٹم نائٹروجن کے اور تین ایٹم کاربَن کے سِلسِلے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
37048 | TRIAZINES R
Report Error! | ٹرایازین ۔ تین ہم ترکیب مرکبات جن میں .......SYM چھ رکنی رنگ (حلقے) ہوتا ہے ۔ |
37049 | TRIAZINES R
Report Error! | ٹرایازین ۔ تین ہم ترکیب مرکبات جن میں .......SYM چھ رکنی رنگ (حلقے) ہوتا ہے ۔ |
37050 | TRIAZOLE R Noun Report Error! | سَہ نائٹروجنی مُرکّب ۔ چار مُرکبات کے گروہ میں سے ایک جِس میں تین نائٹروجن ایٹم اور دو کاربَن ایٹم کا پانچ عددی سِلسِلہ ہوتا ہے ۔ |