| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40051 | TUNER R Noun Report Error! | ٹیونَر ۔ سُر کار ۔ سُر ٹھیک کَرنے والا شَخص ۔ چیز جِس سے سُر ٹھیک ہو جاۓ ۔ |
| 40052 | TUNESMITH R Noun Report Error! | گیت کار ۔ نغمہ نگار خاص کر عام پسند گانوں کا ۔ |
| 40053 | TUNG R Noun Report Error! | جنس کا ایک چین اور جاپان میں پایا جانے والا درخت جس کا پھل زہریلا ہوتا ہے ۔ جس کے بیجوں کا تیل نکالا جاتا ہے ۔ |
| 40054 | TUNG HU R Noun Report Error! | قدیم چینی تواریخ کے مشرقی علاقے کے تاتاری ۔ |
| 40055 | TUNG OIL R Noun Report Error! | ایک قسم کا جلد خشک ہونے والا لکڑی پالش ۔ |