Sr. | English Words | Urdu Words |
156 | TABARET R Noun Report Error! | کرسیوں وغیرہ پر چڑھانے کا موٹا ریشمی کپڑا ۔ |
157 | TABARET R Noun Report Error! | یکے بعد دیگرے سائن اور سادہ پٹیوں سے بنا ہوا پردوں ۔ غلافوں وغیرہ کا کپڑا ۔ |
158 | TABASCO R Noun Report Error! | میکسیکو کی جنوب مشرقی ریاست ٹباسکو کے نام پر ۔ ٹباسکو ۔ تیز مسالے دار چٹنی جو سرخ مرچوں کی مختلف اقسام کے پھلوں سے تیار ہوتی ہے ۔ |
159 | TABASHEER R Name Report Error! | تباشیر ۔ ایک دوا ۔ صبح کازب کی روشنی |
160 | TABASHEER/-TABASHIR R Noun Report Error! | (نباتیات) طباشیر ۔ سلیکا سے مشابہ ایک سپید مادّہ جو بانس کے جوڑ سے نکلتا ہے ۔ نسولچن کی ایک سفید رنگ کی دوا ۔ |