Sr. | English Words | Urdu Words |
40346 | TURBULENT FLOW R Noun Report Error! | مَتلاطَم بَہاو ۔ کِسی سیّال شے کا بَہاو جِس میں رَفتار یا دَباو کہیں بھی یَکسانیت کا حامِل نَہ ہو ۔ |
40347 | TURBULENTLY R Adverb Report Error! | فَساد انگیزی سے ۔ ہَنگامَہ پَروَری سے ۔ شورَش سے ۔ مُفسَدانَہ ۔ |
40348 | TURBULENTNESS R Noun Report Error! | افراتفری ۔ ہنگامہ خیزی ۔ سرکشی ۔ شورش پسندی ۔ |
40349 | TURCICA PITUITARY SELLA R Noun Report Error! | پچوٹری کا کم گہرا سوراخ |
40350 | TURCICA SELLA R Noun Report Error! | کھوپڑی کے پیندے کی ہڈی جس میں پچوٹری غدود ہوتے ہیں |