Sr. | English Words | Urdu Words |
36646 | TREFA R Adjective Report Error! | غیر ذبیہ ۔ غیر حلال گوشت ۔ جھٹکا ۔ |
36647 | TREFA/-TRIFA R Noun Report Error! | (دین یہود) گوشت جو مناسب طور پر ذبح کئے ہوئے جانور کا نہ ہو وہ یہودیوں کے لئے ممنوع ہے ۔ |
36648 | TREFLE R Adjective Report Error! | (نقابت) سہ گوشہ ۔ نقش و نگار سے آراستہ ۔ |
36649 | TREFLE R Noun Report Error! | (فوج) لوہے کی تین خانوں والی نلکی ۔ بحری سرنگ ۔ |
36650 | TREFOIL R Noun Report Error! | سہ برگہ ۔ تپنئیا ۔ اِسی نام و نَسَل کی کوئی بھی جَڑی بُوٹی ۔ تَپتیا پودا جِس میں پھَلیاں لگتی ہیں ۔ |