| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 33301 | TOPSILL R Noun Report Error! | (تعمیرات) داسا ۔ سردل ۔ |
| 33302 | TOPSIMAN R Noun Report Error! | (بول چال اور عامیانہ ) رئیس ۔ ناظر ۔ ضابط ۔ تعلقداروں کا کارندہ ۔ |
| 33303 | TOPSOIL R Noun Report Error! | مٹّی کی سطح ۔ مٹّی کی سطح کے اُوپر کی تہ ۔ |
| 33304 | TOPSPIN R Noun Report Error! | ٹینس وغیرہ میں گیند کو آگے اچھالتے ہوئے تیزی سے گھومتی ہوئی حرکت ۔ |
| 33305 | TOPSTITCH R Verb Report Error! | کپڑے پر اوپر کی طرف ہموار و آرائشی ٹانکوں کا لہریا بنانا ۔ |