Sr. | English Words | Urdu Words |
6906 | TERRAQUEOUS R Adjective Report Error! | خاک آبی ۔ جو پانی اور خشکی دونوں پر مشتمل ہو ۔ خاکی آبی ۔ بری بحری ۔ |
6907 | TERRARIUM R Noun Report Error! | تھل گھر ۔ جانور گھر ۔ احاطہ ۔ ظرف ۔ برتن جس کے اطراف میں شیشہ لگا ہوتا ہے ۔ اور پودے اگانے کے کام آتا ہے ۔ |
6908 | TERRASTRIAL CLAIM R Noun Report Error! | دعویِٰ ارضی ۔ |
6909 | TERRASTRIAL EQUATOR R Noun Report Error! | (جغرافیہ) خطِ استوا ۔ |
6910 | TERRAZZO R Noun Report Error! | چپسی فرش ۔ سنگ مرمر ۔ پتھر کی کنکریوں کو سیمنٹ میں ملا کر پچی کاری سے تیار کیا ہوا چمکیلا فرش ۔ |