| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40521 | TURKISH CHECKERS R Noun Report Error! | شطرنج کا ایک کھیل جس میں ہر دو فریق سولہ سولہ مہرے رکہتا ہے ۔ |
| 40522 | TURKISH COFFEE R Noun Report Error! | چینی کے رقیق شربت میں سفوف شدہ کافی کا جوشاندہ یا اُبال ۔ |
| 40523 | TURKISH COFFEE R Noun Report Error! | گاڑھی تیز بے دودھ کی کافی ۔ |
| 40524 | TURKISH DELIGHT R Noun Report Error! | تُرکی مِٹھائی ۔ جیلی جیسی پھَلوں کی خُوشبُو دار ۔ مَزیدار میٹھی ٹِکیَہ جو مُنہ میں گھُل جاتی ہے ۔ |
| 40525 | TURKISH DELIGHT/-PASTE R Noun Report Error! | جیلی کی طرح کی مٹھائی لوزوں کی شکل میں تراشی ہوئی اور شکر میں پسی ہوئی ۔ |