Sr. | English Words | Urdu Words |
24716 | TITANIUM DIOXIDE R Noun Report Error! | طیطانیم ڈائی آکسائڈ ۔ سفید رنگ کا سفوف جو بہت سے صنعتی کاموں میں استعمال ہوتا ہے ۔ مثلاً پلاسٹک ۔ ظروف سازی ۔ ربڑ ۔ |
24717 | TITANIUM WHITE R Noun Report Error! | سفید طیطانیم ۔ طیطانیم ڈائی آکسائڈ سے بنایا ہوا سفید روغن ۔ |
24718 | TITANO R
Report Error! | سابقہ بمعنی ٹٹانیم ۔ معدنیات اور کیمیائی مرکبات کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
24719 | TITANOMACHY R Noun Report Error! | دیو کی لڑائی ۔ |
24720 | TITANOSAUR R Noun Report Error! | کھریا کے زمانے کا خُشکی اور تری میں اُگنے والا پودا جو رینگنے والے کیڑے مکوڑوں کو ہڑپ کر جاتا تھا ۔ |