Sr. | English Words | Urdu Words |
6561 | TEREBRANT R Noun Report Error! | نیش دار ، چھیدتا ہوا ، ناقص |
6562 | TEREBRANTIA R Adjective Report Error! | ٹیری برینشیا ۔ نیش دار حشرات ۔ طرہ دار پر رکھنے والے نبات چوس کیڑے ۔ پیٹ کی چوٹی نر میں گول اور مادہ میں مخروطی ہوتی ہے ۔ بیضہ ریز آرہ نما ہوتا ہے ۔ اگلے پروں میں کم از کم ایک لمبے رخ کی رگ ہوتی ہے ۔ |
6563 | TEREBRATE R Verb Report Error! | سوراخ کرنا چھیدنا ۔
|
6564 | TEREBRATED R Verb Report Error! | سوراخ کیا چھیدا ۔ |
6565 | TEREBRATION R Noun Report Error! | ڈنگ لگنے جیسا درد ، چھیدنے جیسا درد ، نیش زنی |