Sr. | English Words | Urdu Words |
33121 | TOP SERGEANT R Noun Report Error! | امریکی فورس کا فرسٹ سارجنٹ ۔ |
33122 | TOP SHAPED R Adjective Report Error! | (نباتیات) لٹو نُما ۔ مخروط مقلوب ، |
33123 | TOP SHELL R Noun Report Error! | (حیوانیات) لٹو صدفہ ۔ ایک قسم کی صدف ماہی جس کا خول لٹو کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
33124 | TOP SPIN R Noun Report Error! | کسی مطلوبہ چیز کا گھُماوٴ ۔ گیند کا گھُماوٴ ۔ |
33125 | TOP STONE R Noun Report Error! | سنگ راس ۔ وہ پتھر جو کسی چیز کے اُوپر رکھا ہو ۔ چوٹی کا پتھر ۔ |