| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4401 | TEAM PLAYER R Noun Report Error! | کھلاڑی جو مل جل کر کھیلنے میں اچھا ہو ۔ انفرادی کار گزاری پر ٹولی کی کامیابی کو ترجیح دے ۔ |
| 4402 | TEAM PROJECT R Adjective Report Error! | وہ تحقیق جس میں ایک سے زیادہ طلبہ مل کر کام کریں ۔ |
| 4403 | TEAM SPIRIT R Noun Report Error! | ہمکاری ۔ مل جل کر کام کرنے کا جذبہ ۔ |
| 4404 | TEAM TEACHING R Noun Report Error! | اجتماعی تدریس ۔ تدریس کا ایک طریقہ جس میں بہت سے اساتذہ طلبہ کی ایک جماعت کو تعلیم دیتے ہیں ۔ |
| 4405 | TEAM TRAINING R Adjective Report Error! | کسی ورکنگ گروپ کی گروہی تربیت ۔ |