Sr. | English Words | Urdu Words |
40821 | TURNING SAW R Noun Report Error! | پتلے مخروطی بلیڈ کا دستی آرہ ۔چھوٹا دائرہ ۔ خمدار شکل یا بے قاعدہ دھار بنانے کے لئے ۔ |
40822 | TURNING SPUR R Noun Report Error! | صدر لائن سے مڑی ہوئی ریل کی وہ پٹری جو گاڑی کے رخ کو بدلتی ہے ۔ |
40823 | TURNING SQUARE R Noun Report Error! | لکڑی کا چوکھونٹا ٹکڑا جو بیلن بنانے کے لئے موزوں ہو ۔ |
40824 | TURNING SRCKESS R Noun Report Error! | افریقی مویشیوں کی ایک قسم کی بیماری ۔ |
40825 | TURNING TABLE R Noun Report Error! | متحرک پُل ۔ |