Sr. | English Words | Urdu Words |
35011 | TRADUCTION R Noun Report Error! | (اب شاذ) انتقال ۔ تسلسل ۔ (اسلاف سے اخلاف تک) |
35012 | TRADUCTIVE R Adjective Report Error! | (اب شاذ یا متروک) موروثی ۔ اجدادی ۔ نیا گانی ۔ مشتق ۔ |
35013 | TRAFALGAR SQUARE R Noun Report Error! | ٹریفلگر اسکوائر ۔ لندن کا مشہور چوک جہاں امیر البحر نیلسن کا مجسمہ ہے ۔ |
35014 | TRAFFIC R Noun Report Error! | ریل ، جہاز وغیرہ کے مال اور مسافروں کی آمد رفت ۔ |
35015 | TRAFFIC R Adjective Report Error! | راہ روی ٹریفک آمد و رفت سڑک ریل جہاز یا ہوائی راستے سے لوگوں کی آمد و رفت یا سامان لانے اور لے جانے کا کام مال و اسباب یا لوگوں کی نقل و حرکت حمل و نقل ۔
|