Sr. | English Words | Urdu Words |
5216 | TELEPORTATION R Noun Report Error! | حرکت بعید ۔ مافوق العادہ قوت سے حرکت دینے کا عمل ۔ پوشیدہ حرکت ۔ |
5217 | TELEPRESENCE R Noun Report Error! | مشین کو دُور سے چالو کرنے کی تکنیک یا خصوصاً دُور سے کسی عمل میں شرکت کرنے کا مادّی ذریعہ ۔ اس ذریعے سے کہیں دُور موجود ہونے کا احساس ۔ |
5218 | TELEPRINTER R Noun Report Error! | ٹیلی پرنٹر ۔ دور نویس ۔ تار چھاپا ۔ تار برقی ٹائپ مشین ۔ |
5219 | TELEPROCESSING R Noun Report Error! | ٹیلی معلومات بندی ۔ ریڈیو یا تار برقی ۔ جیسے ذرائع ابلاغ کے توسط سے معلومات جمع کرنے کی صورت ۔ |
5220 | TELEPROMPTER R Noun Report Error! | ٹیلی ویژن پر ایکٹروں یا مقرروں کی زبان سے ادا ہونے والی عبارت کے متن کو برقیاتی طریقے سے بڑا کرنے والا آلہ ۔ |