| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 34646 | TRACHOMA R Noun Report Error! | آنکھ کے ککرے ۔ |
| 34647 | TRACHOMA R Adjective Report Error! | (مرضیات) آنکھ کی ایک متعددی بیماری جس میں پپوٹے میں چھوٹے چھوٹے دانے ہو جاتے ہیں ۔ |
| 34648 | TRACHOMA R Noun Report Error! | رو ہے ۔ کُکرے ۔ تراقوما ۔ آنکھ کی مُتعدی بیماری جس سے پپوٹوں میں چھوٹے چھوٹے دانے نِکل آتے ہیں ۔ |
| 34649 | TRACHOMA BODY 'S R Noun Report Error! | اجسام حشری |
| 34650 | TRACHOMATOUS R Adjective Report Error! | کُکری ۔ کُکرے پیدا کرنے والا ۔ |