Sr. | English Words | Urdu Words |
7696 | TEXT EDITOR R Noun Report Error! | ایسا پروگرام یا طریق کار جس میں استعمال کرنے والے کے لیے متن درج کرنے اور اس کی ترتیب تصحیح وغیرہ کی سہولت موجود ہو ۔ |
7697 | TEXT ENTRY R Noun Report Error! | ٹیکسٹ انٹری ۔ کیِ بورڈ کے ذریعے ٹیکسٹ کریکٹرز داخل کرنا ۔ |
7698 | TEXT FILE R Noun Report Error! | ٹیکسٹ فائل ۔ ٹیکسٹ کریکٹرز کی بنی ہوئی ایک فائل ۔ |
7699 | TEXT HAND R Noun Report Error! | خطِ جلی ۔ اسلوبِ تحریر ۔ اندازِ نگارش ۔ بڑے حروف کی لکھائی ۔ |
7700 | TEXT MODE R Noun Report Error! | ٹیکسٹ موڈ ۔ ایک ڈسپلے موڈ جس میں مانیٹر حروف اعداد ارو دوسرے ٹیکسٹ کریکٹرز تو دکھا سکتا ہے مگر کوئی گرافیکل امیجز یا ڈبلیووائی ایس آئی ڈبلیووائی جی کریکٹر فارمیٹنگ اٹالکس سپر سکرپٹ وغیرہ نہیں دکھاسکتا ۔ |