| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 37211 | TRICHINOPOLI R Noun Report Error! | ترچناپلی ۔ جنوبی ہندوستان کا ایک شہر ۔ ترچنا پلی کا بنا ہوا جوٹ یا سگار ۔ |
| 37212 | TRICHINOSIS R Noun Report Error! | سپائیریلَس والے کَم پَکے ہُوئے سُوَّر کے گوشت کے کھانے سے ہونے والا مَرض جو آنتوں اور پَٹّھوں کو لَگ جاتا ہے ۔ |
| 37213 | TRICHINOSIS R Noun Report Error! | دیکھو : trichiniasis |
| 37214 | TRICHINOSIS R Noun Report Error! | مَرض تَرخینا ۔ تَرخینا کیڑے سے پیدا ہونے والا مَرض جو آنتوں اور پَٹّھوں کو لگ جاتا ہے ۔ |
| 37215 | TRICHINOSIS R Noun Report Error! | نیم پختہ لحم خنزیر کھانے سے مرض لاحق ہوتا ہے جس کی علامات اسہال متلی بخار قولنج اور اعصابی درد وغیرہ ہیں ۔ |