Sr. | English Words | Urdu Words |
306 | TABLE CENTRE R Noun Report Error! | کشیدہ کاری کا ایک حصہ جو میز پوش کے بیچ میں آرائش کے لیے ہوتا ہے ۔ |
307 | TABLE CHAIR R Noun Report Error! | وہ میز جو کرسی میں تبدیل ہو جائے ۔ |
308 | TABLE CLAMP R Noun Report Error! | میز کلمپ ۔ میز چمٹی ۔ جس سے کوئی چیز میز پر رکھی جا سکے ۔ |
309 | TABLE CLOTH R Noun Report Error! | میز پوش ۔ دستر خواں ۔ چادر یا میز پوش جو کھانا چننے سے پہلے میز پر بچھایا جائے ۔ |
310 | TABLE CLOTH R
Report Error! | میز پوش ۔ |