Sr. | English Words | Urdu Words |
42396 | TYPOLOGIST R Noun Report Error! | تَمثیلیات کا مُطالعہ کَرنے والا ۔ ماہِرِ صَنفیات ۔ |
42397 | TYPOLOGIST R Noun Report Error! | علم انواع یا صنفیات کا طالب علم ۔ |
42398 | TYPOLOGIZE R Verb Report Error! | ٹائپ کے ذریعے واضع کرنا ۔ تشریح کرنا۔ |
42399 | TYPOLOGY R Adjective Report Error! | نفسیاتی خصائل کے مختلف نظریات جن میں خصائل کے مابین باہمی تعلقات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
42400 | TYPOLOGY R Noun Report Error! | ٹائپ کا مُطالعَہ ۔ ٹائپ کی دَرجَہ بَندی کا مُطالعَہ ۔ عِلمِ ٹائپ سازی ۔ تَمثیلیات ۔ |