Sr. | English Words | Urdu Words |
33761 | TOTAL DEMAND R Noun, Adjective Report Error! | ( معاشیات ) مجموعی طلب ۔ |
33762 | TOTAL DEPRAVITY R Noun Report Error! | ازلی گناہ ۔ کلیۃُ شَر ۔ ازل سے اِنسان کے مُتعلّق خراب اور خطا کار ہونے کا کالوینی عقیدہ ، جس کے مُطابق اِنسان کامِل طور پر خطا کار ہے ۔ |
33763 | TOTAL DISABLEMENT R
Report Error! | معذوری ، کلی ، اپاہج پن ،( اصلاح قانون معاوضہ کار کناں جو جزوی معذوری کے بالمقابل ہے ) ۔ |
33764 | TOTAL ECLIPS R Noun Report Error! | پُورا گرہن ۔ خُسوفِ کامِل ۔ کسوف کامِل ۔ گرہن جس میں ایک جرمِ فلکی دُوسرے کے سامنے آجاۓ ۔ |
33765 | TOTAL ECLIPSE R Noun Report Error! | پورا گرہن جس میں سورج یا چاند پورا چھپ جائے ۔ کسوف یا خسوف کامل ۔ |