Sr. | English Words | Urdu Words |
7151 | TEST BAD R Noun Report Error! | ایک قسم کا ڈھانچہ ۔بنیاد جس پر ہوائی جہاز کے انجن کو رکھ کر جانچا جاتا ہے ۔ |
7152 | TEST BAN R Noun Report Error! | ایٹمی دھماکے پر پاپندی ۔ اقوام عالم کا اس بات پر اتفاق کہ ایٹمی دھماکوں کے تجربے نہ کیے جائیں ۔ خصوصاً فضا میں ۔ |
7153 | TEST BATTERY R Adjective Report Error! | بھرتی یا پیشہ ورانہ رہنمائی میں استعمال ہونے والے نفسیاتی آزمایشوں کے مجموعے ۔ |
7154 | TEST BED R Noun Report Error! | استعمال سے پہلے ہوائی جہاز کے انجنوں کی جانچ کا سامان ۔ |
7155 | test can really help to know where we are and what we need to improve
R Phrase Report Error! | ٹیسٹ ہماری کارکردگی جانچنے اور خامی دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
|