| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 35166 | TRAINABLE R Adjective Report Error! | تَربیت پذیر ۔ تعلیم پذیر ۔ قابلِ تَربیت ۔ جو سُدھاۓ جانے کے قابل ہو ۔ |
| 35167 | TRAINABLE PUPIL R Adjective Report Error! | ذہنی یا جسمانی معذور بچہ جو مخصوص تربیت کے ساتھ ایک حد تک خود انخصاری سیکھ سکے ۔ |
| 35168 | TRAINBAND R Noun Report Error! | تمن ۔ رسالہ ۔ پَلٹَن ۔ لَندَن کے شہریوں کا تَربیت یافتہ فوجی دَستہ ۔ |
| 35169 | TRAINEAU R Noun Report Error! | ٹرین جو برف پر گھوڑے سے چلائی جاتی ہے ۔ |
| 35170 | TRAINED R Adjective Report Error! | تربیت یافتہ ۔ سیکھا ہوا ۔ |