| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40986 | TURTLE BACK R Noun Report Error! | حِفاظتی محراب جو جَہاز کے عرشے پَر کھَڑی کَر دی جاتی ہے ۔ تا کہ جَہاز طُوفانی سَمُندَر کی لہروں کے نُقصان سے بَچا رہے ۔ |
| 40987 | TURTLE BACK R Noun Report Error! | (اثریات) اسٹیمر کے عرشے کے اُوپر ایک محراب دار ساخت ، کمان یا قوس پر اور کبھی دنبالہء جہاز پر طوفانی یا متلاطم سمندر سے ہونے والے نقصان سے بچانے کے لیے پتھر کا کھردرا بنایا ہوا ٹکڑا ۔ جس کا ایک یا دونوں رُخ کسی قدر محدب ہو ۔ |
| 40988 | TURTLE BACK R Adjective Report Error! | کچھوے جیسی پشت والا ۔ |
| 40989 | TURTLE BACK NAIL R Noun Report Error! | ہر طرف سے مڑا ہوا ناخن |
| 40990 | TURTLE BACK SCALE R Noun Report Error! | نرم چھلکا ۔ |