Sr. | English Words | Urdu Words |
23306 | TICK R Noun Report Error! | گوچڑی ۔ چچڑی ۔ وہ طفیلی کیڑے جو جانوروں کے جسم پر چپک کر خون چوستے ہیں ۔ |
23307 | TICK R Noun, Verb Report Error! | توشک کا کپڑا ۔ موٹا دھاری دار کپڑا ۔ قرض ۔ ادھار ۔ |
23308 | TICK R Noun Report Error! | ایک قسم کا طفیلی کیڑا جو جانوروں کے جسم پر بیٹھتا ہے ۔ کِلّی ۔ |
23309 | TICK R Noun Report Error! | (بول چال) ذلیل آدمی ۔ حقیر آدمی ۔ سفلہ شخص ۔ |
23310 | TICK R Noun Report Error! | (بول چال یا عامیانہ) قرض ۔ اُدھار ۔ (۲) اعتبار ۔ ساکھ ۔ یقین۔ |