Sr. | English Words | Urdu Words |
32631 | TONE-DEAF R Adjective Report Error! | سُر ناشناس ۔ جسے موسیقی کے سُروں میں تمیز کرنے اور بیان کرنے کی فہم نہ ہو ۔ |
32632 | TONE-DEAFNESS R Noun Report Error! | سُر بہرا پن ۔ سروں کو نہ سن سکنے کی حالت ۔ بہرا ۔ |
32633 | TONEBURST R Noun Report Error! | صوتی آلات کو جانچنے کے لیے کیا جانے والا صوتی اشارہ یا آزمائشی بول ۔ |
32634 | TONED R Adjective Report Error! | آہنگ دار ۔ موزوں ۔ |
32635 | TONED PAPER R Noun Report Error! | رنگین کاغذ خصوصاً حنائی رنگ کا ۔ |