Sr. | English Words | Urdu Words |
7321 | TESTING GROUND R Noun Report Error! | جانچنے ۔ پرکھنے کا ذریعہ ۔ نئے ہتھیاروں کی آزمائش کا میدان ۔ |
7322 | TESTING INSTRUMENTS R Noun Report Error! | (انجینیئرنگ ) آلات امتحان ۔ |
7323 | TESTING MACHINE R Noun Report Error! | (انجینیئرنگ ۔ جانچ مشین ۔ |
7324 | TESTINGLY R Adverb Report Error! | آزمائش کے طور پر ۔ جانچ کر ۔ امتحان لے کر ۔ |
7325 | TESTIS R Noun Report Error! | خُصیَہ فوطَہ ۔ دو عدَد غَدُویَہ اجسام جو نَر کے سَکرُوٹَم میں ہوتے ہَیں اور کِرَم ہَائے مَنی اور نَر جِنسی ہَارمُون بَناتے ہَیں |