Sr. | English Words | Urdu Words |
23711 | TIGHTLY R Adverb Report Error! | پوری طرح کسا ہوا ۔ مظبوطی سے ۔ بالکل بند ۔ |
23712 | TIGHTNESS R Noun Report Error! | تناو ۔ کساوٹ ۔ مندا بازاری ۔ کساو ۔ چُستی ۔ |
23713 | TIGHTNESS R Noun Report Error! | کسا ہونا ، بالکل بند ہونا ، ٹھسا ہوا ہونا ، مندا بازاری ۔ |
23714 | TIGHTROPE R Noun Report Error! | تنا رسا ۔ زمین سے اُونچا تنا ہوا رسا ۔ تار ۔ جس پر نٹ توازن برقرار رکھنے کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ |
23715 | TIGHTS R Noun Report Error! | پھیلنے کی صلاحیت رکھنے والے کپڑے سے بُنا ہوا چُست لباس ۔ جو جسم کا نچلا حصّہ اور ٹانگیں ڈھانکنے کے لیے ہوتا ہے ۔ |