Sr. | English Words | Urdu Words |
35531 | TRANSFER RATE R
Report Error! | شرح تبادلہ یا انتقال ۔ |
35532 | TRANSFER RATE R Noun Report Error! | ٹرانسفرریٹ وہ شرح رفتار جس پر سرکٹ یا کمیو نیکیشنز چینل اپنے نبع سے منزل تک انفار میشن منتقل کرتا ہے ۔ |
35533 | TRANSFER RATES R Adjective Report Error! | شرح تبادلہ یا انتقال ۔ |
35534 | TRANSFER RECEIPT R Noun Report Error! | منتقلی حصص کی رسید ۔ |
35535 | TRANSFER RNA R Noun Report Error! | رائبو نیو کلیائی ترشہ جو امینو یا لحمی ترشے کے سالمات کو خلومایہ سے رائبو سوم میں پہنچاتا ہے ۔ لحمیات کی تالیف میں درکار ۔ |