Sr. | English Words | Urdu Words |
37816 | TRIPHTHONGAL R Adjective Report Error! | سَہ مَصوتی ۔ تین حَرُوفِ عِلَّت کی آوازوں والا ۔ |
37817 | TRIPHTHONGAL R Adjective Report Error! | ایک بول میں تین حروف علت کی صدا سے متعلق ۔ |
37818 | TRIPHYLITE R Noun Report Error! | ایک مَعدَن جو لیتھیئم ، لوہے اور مینگنیز کے فاسفیٹ پَر مُشتَمِل ہے ۔ نیلے اور سَبز رَنگ کے انباروں کی صُورَت میں پایا جاتا ہے ۔ |
37819 | TRIPINNATE R Adjective Report Error! | سَہ پَرہ ۔ جیسے دو پَرہ پَتّیاں ایک پَر اور نِکالیں ۔ |
37820 | TRIPINNATELY R Adverb Report Error! | سَہ پَرہ پَتّے کی طَرح ۔ سَہ پَرہ پَتّے جیسا ۔ |