Sr. | English Words | Urdu Words |
5076 | TELEGRAPHY R Noun Report Error! | تلگرافی ۔ علم تار برقی ۔ تلغرافی ۔ تار کی زبان بنانے اور ان کی ترسیل کا فن یا مہارت ۔ |
5077 | TELEGRAPHY R
Report Error! | تار برقی کا فن ۔ تلغراف ۔ |
5078 | TELEGRAPN PLANT R Noun Report Error! | تار برقی پودا ۔ جمرا ۔ ایک قسم کا پودا جس کے پتوں میں پیغام رسانی کا گمان ہوتا ہے ۔ |
5079 | TELEKINESIS R Noun Report Error! | حرکت بعید ۔ دور حرکت ۔ کسی مادی واسطے کے بغیر دور کی شے میں حرکت پیدا ہونے کی کیفیت ۔ |
5080 | TELEKINETIC R Adjective Report Error! | دُور حرکتی ۔ جس میں دور کی حرکت پیدا ہونے کی استعداد ہو ۔ |