Sr. | English Words | Urdu Words |
38086 | TRIUMVIR R Noun Report Error! | تَرام ویر ۔ قَدیم روما کے فَرماں رواوں کی مَجلِسِ ارباب ثلاثہ کا ایک رُکَن ۔ |
38087 | TRIUMVIRAL R Adjective Report Error! | ترام ویری ۔ حکومت کے نفری کے متعلق ۔ |
38088 | TRIUMVIRATE R Noun Report Error! | مَجلِسِ تَرام ویری ۔ اِتّحاد ثلاثَہ ۔ تین اَفراد پَر مُشتَمِل کوئی مَجاز مَجلِس ۔ |
38089 | TRIUNAL R Adjective Report Error! | واحد فی التثلیث ۔ جو تین ہونے پر بھی ایک ہو ۔ سہ اقنومی ۔ ثلاثہ فی الواحد ۔ |
38090 | TRIUNE R Adjective Report Error! | ثلاثَہ فِی الواحِد ۔ ایک میں تین ۔ واحِد فِی التَثلیث ۔ تین کی اکائی ۔ |