| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23756 | TILE R Noun Report Error! | ٹائل ۔ |
| 23757 | TILE R Noun Report Error! | ٹائل ۔ پُختہ مٹی کی پتلی سِل ۔ پلیٹ ۔ اینٹ ۔ فرش بنانے اور سجاوٹ کے کاموں میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 23758 | TILE R Noun, Verb Report Error! | چکنی مٹی کا کھپرا ۔ ٹائل ۔ ریشمی ٹوپی ۔ دربان کو کھڑا کرنا تاکہ کوئی غیر آدمی اندر نہ آسکے ۔ |
| 23759 | TILE R Verb Report Error! | کھپڑے سے چھانا ۔ کھپریل ڈالنا ۔(چھت پر)
|
| 23760 | TILE DRAIN R Noun Report Error! | ٹائل سے بنائی گئی نالی ۔ |