Sr. | English Words | Urdu Words |
22286 | THREE-POINT LANDING R Noun Report Error! | طیارے کا دو اگلے اور ایک پچھلے پہیّے پر آکر ٹکنا ۔ اترنا ۔ |
22287 | THREE-POINT TURN R Noun Report Error! | تنگ جگہ میں گاڑی کا رخ موڑنے کی ترکیب جس میں تین بار آگے پیچھے قوسی حرکت کی جاتی ہے ۔ |
22288 | THREE-PRONGED R Adjective Report Error! | سہ شاخہ ۔ تین حصوّں یا نوکوں پر مشتمل ۔ سہ سہامی فوجی پیش قدمی وغیرہ ۔ |
22289 | THREE-PRONGED ATTACK R Noun Report Error! | تین مختلف اہداف کی طرف بیک وقت فوجی پیش قدمی ۔ |
22290 | THREE-QUARTER R Noun, Adjective Report Error! | ہاف بیک کھلاڑی کے پیچھے تین یا چار کھلاڑیوں میں سے کوئی ۔ کسی چیز کا تین چوتھائی ۔ صرف رانوں تک کی تصویر ۔ |