Sr. | English Words | Urdu Words |
351 | TABLE RUBY R Noun Report Error! | یاقوت جس کا اُوپری حصہ مسطح ہو اور کنارے پر چھوٹے پہل ہوں ۔ |
352 | TABLE SALT R Noun Report Error! | صاف پسا ہوا نمک ۔ |
353 | TABLE SALT R Noun Report Error! | نمک جو کھانا پکانے میں استعمال ہو ۔ اور کھانا کھانے کی میز پر بھی رکھا جائے ۔ کھانے کا نمک ۔ |
354 | TABLE SHORE R Noun Report Error! | (جہاز رانی) کم گہرا پانی ۔ |
355 | TABLE SPOON R Noun Report Error! | کھانے کا چمچہ ۔ بڑا چمچہ ۔ ترکاری وغیرہ نکالنے والا چمچہ ۔ |