Sr. | English Words | Urdu Words |
23411 | TIDAL AIR R Noun Report Error! | (عضویات ) ہوائے دم ۔ ہوا جو سانس لینے میں اندر اور باہر جاتی آتی ہے ۔ ہوائے تنفس ۔ |
23412 | TIDAL AIR BUBBLE R Noun Report Error! | مدوجزری ہوا |
23413 | TIDAL BASIN R Noun Report Error! | وہ کشتی یا اسٹیمر جس کا چلنا جوار بھاٹے کے وقت پر منحصر ہو ۔ |
23414 | TIDAL BORE R Noun Report Error! | سمندری پانی کی زبردست رو جو موسم بہار کے چڑھاو سے پیدا ہوتی ہے جب کسی تنگناے میں داخل ہو ۔ |
23415 | TIDAL CLOCK R Noun Report Error! | مدّ و جزری گھڑی ۔ وہ گھڑی جو پانی کے اُتار چڑھاﺅ کے اوقات بتاتی ہے ۔ |