Sr. | English Words | Urdu Words |
39896 | TUMBLING BARREL R Noun Report Error! | لُڑھک پیپا ۔ گھُومنے والا پیپا جِس کے اندَر کی چیزیں آپَس میں رَگَڑ کھا کَر صَقیل ، پالِش یا ایک دُوسرے سے ہَم آہَنگ ہوتی رہتی ہیں ۔ |
39897 | TUMBLING BOX R Noun Report Error! | گھومنے والا پییا یا بکس جس میں مختلف قسم کی چیزیں مثلاً دھات کے چھوٹے ٹکڑے اور دوسری چھوٹی چیزیں ۔ |
39898 | TUMBLING DAY R Noun Report Error! | نہر کا مخرج بند ۔ دہانہ بند ۔ |
39899 | TUMBLING PIG WEED R Noun Report Error! | سدا بہار پھول کی جنس کے چند پودوں میں سے کوئی ۔ |
39900 | TUMBLING SHAFT R Noun Report Error! | (مشین کا ) چھوٹا دھرا درمیانی گیر کے ساتھ حرکت دینے کے لئے ۔ |