Sr. | English Words | Urdu Words |
5001 | MARPLOT R Noun Report Error! | مَنصُوبہ کُش ۔ اپنی مَنصَبی دَخَل اندازی سے کِسی مَنصُوبے کو ناکام بنانے والا ۔ رَنگ میں بھَنگ ڈالنے والا ۔ کام بِگاڑنے والا ۔ |
5002 | MARPLOT R Adjective Report Error! | کسی منصوبے کو بے جا مداخلت کر کے بگاڑنے والا ۔ |
5003 | MARPLOTRY R Noun, Verb Report Error! | کسی منصوبے کو بے جا مداخلت سے بگاڑنا ۔ |
5004 | MARQUE R Noun Report Error! | اجازت نامہ ، دشمن کے تجارتی جہازوں کو پکڑنے کا حُکم نامہ ، ایسا جہاز جس کے پاس یہ اجازت نامہ ہو ۔ |
5005 | MARQUE R Noun Report Error! | وہ جہاز جس کے پاس دشمنوں کے تجارتی جہاز کو گرفتار کرنے کا اجازت نامہ ہو ۔ |