Sr. | English Words | Urdu Words |
3246 | MANDREL/MANDRIL R Noun Report Error! | خراد کا محور ۔ سنبہ ۔ لوہے کا اسطوانی کھونٹا جس پر رکھ کر دھات وغیرہ کی چیزیں گھڑی جاتی ہیں ۔ |
3247 | MANDRILL R Noun Report Error! | رُبّاح ۔ مَینڈریل ۔ ڈراونی شَکَل کا خُونخوار بَڑا لَنگُور جو مَغرَبی افریقہ میں پایا جاتا ہے جِس کے چہرے پَر سُرخ اور گہری نیلی رَگیں ہوتی ہیں ۔ |
3248 | MANDRIN R Noun Report Error! | قناطیر کا تار ۔ |
3249 | MANDRREL LATHE R Noun Report Error! | خرادجس پر کھوکھلی چیزیں بناتے ہیں ۔ |
3250 | MANDUCATE R Verb Report Error! | چبانا ۔ کھانا ۔ چبا چبا کر کھانا ۔ |