Sr. | English Words | Urdu Words |
19961 | MULTIMOLECULAR COLLOIDS R
Report Error! | کثیر سالمی لسونتیں ۔ ایسی لسونتیں جو 1 ملی میٹر سے کم قطر رکھنے والا چھوٹے مالیکیولز کے ایٹموں کے مجموعہ پر مشتمل ہوں ۔ مثلا سونے کے زرا ت کا محلول ۔ |
19962 | MULTINATIONAL R Adjective Report Error! | کئی ملکوں میں پھیلا ہوا کاروبار ۔ بین الاقوامی ۔ کئی ملکوں سے متعلق ۔ یا ان پر مشتمل ۔ |
19963 | MULTINATIONAL R Noun Report Error! | ایک بڑی کمپنی جس کے مختلف ممالک میں دفاتر اور کاروبار وغیرہ ہوں ۔ |
19964 | MULTINODULAR GOITER R Noun Report Error! | تھائیرائیڈ غدہ میں گلٹیوں والا گلہڑ |
19965 | MULTINOMIAL R Adjective Report Error! | جس کے کئی نام ہوں ۔ |