Sr. | English Words | Urdu Words |
5186 | MARSHLAND R Noun Report Error! | مرطوب نشینی علاقوں سے پٹی ہوئی زمین ۔ |
5187 | MARSHMALLOW R Noun Report Error! | ایک مِٹھائی جو شَکّر ، جَلاٹین ، مَکئی کے شیرے اور البومَن سے بَنتی ہے ۔ اِس پَر شَکّر کے سَفُوف کی تہ چَڑھا دی جاتی ہے ۔ دَلدَلی خُباز کی جَڑوں سے حاصِل کَردہ گوند جو مِٹھائیوں اور دَواوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
5188 | MARSHY R Adjective Report Error! | دَلدَلی ۔ دَلدَل کی پَیداوار ۔ دَلدَل میں پَیدا شُدہ ۔ کیچَڑ دار ۔ فالیزی ۔ |
5189 | MARSIA R Name Report Error! | مارسیا ۔ گہر ۔ موتی ۔ |
5190 | MARSIA R Name Report Error! | مارسیا ۔ موتی گوہر ۔ |