Sr. | English Words | Urdu Words |
16716 | MONOTINT R Noun Report Error! | یک رنگ تصویر ۔ یک لون ۔ |
16717 | MONOTOCOUS R Adjective Report Error! | مونوٹوکس ۔ یک زا ۔ یک مولودہ ۔ ایک وقت میں ایک بچہ پیدا کرنا صرف ایک دفعہ پھل پیدا کرنا ۔ |
16718 | MONOTOMIDAE R Adjective Report Error! | مونو ٹومیڈا ۔ چھوٹے بھونروں کا خاندان ۔ چپٹے حشرات جن کے انٹینا سادہ اور تین جڑی ہوئی ٹارسی ہوتی ہے ۔ |
16719 | MONOTOMOUS R Adjective Report Error! | (معدنیات)ایسا شگاف رکھنے والا جو صرف ایک طرف سے ہو ۔ |
16720 | MONOTONE
R Noun, Verb Report Error! | ایک آواز ۔ ایک لہجہ ۔ اول سے لے کر ایک ہی آواز میں گانا ۔ |