| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7131 | MD R Noun Report Error! | کسی کمنی کا مینجنگ ڈائریکٹر ۔ منتظم اعلیٰ ۔ |
| 7132 | MDA R Noun Report Error! | ایم ڈی اے ۔ مونو کروم ڈسپلے ایڈاپٹر کا مخفف ۔ یہ ویڈیو اڈاپٹر آئی بی ایم پی سی کے ۱۹۸۱ ء کے پہلے ماڈل کے ساتھ متعارف کروایا گیا ۔ |
| 7133 | MDI R Noun Report Error! | ایم ڈی آئی ۔ ملٹی پل ڈاکیومنٹ انٹرفیس کا مخفف ۔ |
| 7134 | ME R
Report Error! | می ۔ مُجھ کو ۔ مُجھے ۔ |
| 7135 | ME R Pronoun Report Error! | مجھے ، مجھ کو ، میرے تیئں ، اپنے تیئں ۔ |